اقوام متحدہ کی حقوق انسانی کونسل میں امریکہ اور فرانس و برطانیہ کی طرف سے مخالفت کے پیش نظر اب خیال کیا جاتا ہے کہ مذکورہ ممالک اس رپورٹ کو سکیورٹی کونسل میں ویٹو کریں گےاگر امریکہ ، فرانس و برطانیہ گولڈ اسٹون رپورٹ کو ویٹو کرتے ہیں تو اس سے ثابت ہوجائے گا کہ غزہ میں اسرائیل کے جنگی جرائم کے پیچھےمغربی ممالک کا ہاتھ تھااور مغربی ممالک آج بھی اسرائیل کے وحشیانہ جنگی جرائم کی حمایت کررہے ہیں گولڈ اسٹون کی تحقیقاتی رپورٹ میں غزہ میں اسرائیلی جنگی جرائم کی واضح نشاندہی کی گئی ہے۔
آپ کا تبصرہ